جامعہ روحانيت بلتستان کے نظارتي کونسل کے رکن حجت الاسلام ڈاکٹر شبیر فصیحی نے آج اپني تھيسز مکمل کرليا اور جامعہ المصطفي العالميہ سے Ph.D کي سند حاصل کر لي۔ اس مناسبت سے ہم انکي خدمت ميں تبريک عرض کرتے ہيں

 جامعه روحانیت بلتستان کے ایک وفد نے جناب حجة الاسلام و المسلمین محمد علی ممتاز صدر جامعه روحانیت بلتستان کی قیادت میں جناب حجة الاسلام و المسلمین علامه عارف واحدی سے ملاقات کی

گذشته سال کی طرح امسال بھي آزمون دينے والے برادران کے لئے ايک آزمون آزمايشي برگزار کيا جا رها هے جس ميں شرکت کرکے جهاں وه اپني تياري کا اندازه لگا سکتے هيں وهاں آزمون کے حوالے سے تجربه حاصل کرکے آنے والے اصلي آزمون ميں بهتر نتيجه لے سکتے هيں۔
خواهشمند حضرات تا چهار شنبه  24 /2/93  ثبت نام کرسکتے هيں۔

جامعه روحانیت بلتستان کے ایک وفد نے جامعة المصطفی العالمیه کے وائس چانسلر حضرت آیت الله اعرافی سے ملاقات کی ملاقات میں طلاب کے مختلف مسائل اور مشکلات کو بیان کیا اور بلتستان میں مدارس کو زیاده فعال بنانے کی ضرورت اور جامعة المصطفی میں بلتستان کے طلاب کی تعلیمی مشکلات کے حل پر زور دیا۔

This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.  Etaa

طراحی و پشتیبانی توسط گروه نرم افزاری رسانه