جامعہ المصطفی العالمیہ کی علمی,  فرھنگی اور اجتماعی فعال تنظیموں  کے بین الاقوامی اجلاسیہ کی اختتامی نشست میں چند ملکوں کی تنظیمیں فرھنگی و علمی اعلی فعالیتوں کی بنا پر ممتاز قرار پائیں. 

پاکستانی فعال تنظیموں سے پانچ کو قابل قدر فعالیتیں انجام دینے کی وجہ سے لوح تقدیر دے کر تجلیل و تعظیم عمل میں لائی گئی.

جامعہ روحانیت بلتستان  بھی اپنی امتیازی حیثیت  کو برقرار رکھتے ھوئے اس بین الاقوامی اجلاسیہ میں تشکل نمونہ کا لقب حاصل کرنے میں کامیاب قرار پائے. 

صدر جامعہ روحانیت بلتستان حجت الاسلام سید احمد رضوی نے لوح تقدیر حاصل کیا. 

اس سلسلے میں ہم تہہ دل سے تمام طلاب بلتستان کی میں خدمت خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ یہ کارواں ہمیشہ اسی طرح کامیاب ہوتے رہیں...

Comments (0)

There are no comments posted here yet

Leave your comments

Posting comment as a guest. Sign up or login to your account.
0 Characters
Attachments (0 / 3)
Share Your Location

This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.  Etaa

طراحی و پشتیبانی توسط گروه نرم افزاری رسانه