سید ضیاءالدین رضوی مکتب ِخمینی کے پرورش یافتہ،انقلابی،بابصیرت اورزمانہ شناس عالم تھے۔

آپ نے زمانے کا ِخمینی بنکر زمانے کے ظالموں کے خلاف علم حق بلند کیا اور ملت کوبیدار کرکے اپنے مالک حقیقی سے جاملے۔

اس عالم بصیر کو ھم سے بچھڑے 14 سال بیت گئے۔

قم ایران ۔ مشترکہ شہید ضیاء الدین برسی کمیٹی کا اجلا س  منعقد ہوا جس میں شہید قائد کی افکار کو زندہ رکھنے اور ان کے باوفا ساتھیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے  برسی کے انتظامات کو آخری اور حتمی شکل دے دی گئی تھی۔

ضیاء الدین برسی کمیٹی کے مطابق ۔  31جنوری2019 بروز جمعرات  بعداز نماز مغربین حسینیہ بلتستانیہ میں انکی 14ویں برسی کی مناسبت سے ایک عظیم اجتماع کا پروگرام رکھا گیا ہے جس سے جید علما کرام خطاب فرمائیں گے ۔ 

چشم براہ۔

مشترکہ برسی کمیٹی۔

گلگت۔بلتستا۔استور۔نگر

 

Comments (0)

There are no comments posted here yet

Leave your comments

Posting comment as a guest. Sign up or login to your account.
0 Characters
Attachments (0 / 3)
Share Your Location
طراحی و پشتیبانی توسط گروه نرم افزاری رسانه