چیف جسٹس  اور وزیر اعلی چیف سیکرٹری کے بد اخلاقی کا نوٹس لیں۔  

گلگت بلتستان معدنیات اور دریاوں کی رائلٹی  کے مد میں اربوں روپیے سالانہ پاکستان کو  دے رہی ہے

جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجت  الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے خپلو میں علماء سے گفتگو میں چیف سکریٹری گلگت بلتستان  کی خپلو میں عوام کی توہین پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ  گلگت بلتستان معدنیات اور دریاوں کی رائلٹی  کے مد میں اربوں روپیے سالانہ پاکستان کو  دے رہی ہے اور گلگت بلتستان کی عوام بھی ماچس سے لے گر تمام اشیاء پر مکمل ٹیکس دیتے ہیں چیف جسٹس  اور وزیر اعلی چیف سیکرٹری کے بد اخلاقی کا نوٹس لیں۔  

انھوں نے مطالبہ کیا کہ چیف سیکرٹری کی عوام سے بد اخلاقی کے بعد گلگت بلتستان کے عوام شدید  اضطراب میں ہیں حکومت چیف سیکرٹری حیات ٹار کو فوری بر طرف کریں۔

 

 

 

 

Share this post

Submit to DeliciousSubmit to DiggSubmit to FacebookSubmit to Google PlusSubmit to StumbleuponSubmit to TechnoratiSubmit to TwitterSubmit to LinkedIn

Choose Language

جامعه روحانیت کی خبریں

حسینیہ بلتستانیہ قم

مشاہدات

آج609
کل1185
اس هفته609
اس ماه32906
ٹوٹل مشاهدات656475

11
Online

پیر, 25 جون 2018 14:01
.Copyright © jrbpk Institute. All rights reserved
Designed by Islamic Medias Software Team