ولادت: 

شیخ محمد حسن جلال الدین نجفی فرزند علی، سن1947ء کو بلتستان کے حسِین و جنت نظیر وادی علاقہ شگر کے تھورگو گاوں کے علماء پرور گھرانےمیں پیدا ہوئے۔

اسلام کی نظر میں حقیقی مسلمان وہ ہے جو فقط اپنے بارے میں نہیں سوچتا بلکہ مسلمانان جہاں کے بارے میں فکرمند رہتا ہے، وہ اس وقت تک سکون محسوس نہیں کرتا ہے جب تک سارے مسلمان امن اور سکون کے گہوارے میں نہ ہوں، وہ دوسرے مسلمانوں کی خوشی، غمی، دکھ اور درد میں برابر کا شریک ہوتا ہے-

  چالیس سال سے رہبر کبیر انقلاب حضرت امام خمینی رح کے فرمان پر لبیک کہتے ہوئے  مسلمانان جہان ماہ رمضان کے آخری جمعے کو یوم قدس مناتے آرہے ہیں

قرآن تمام مذاہب اسلامی کا مشترکہ منبع ہے جو سب کے نزدیک قابل قبول اور قابل احترام ہے ۔شیعہ امامیہ ائمہ اہل بیت علیہم السلام کی پیروی کرتے ہوئے قرآن کریم کو پہلا اور اہم ترین منبع سمجھتا ہے جو عقائد ،معارف اور احکام کا سر چشمہ ہے ۔

ایوان بالا کے مقتدر افراد نے گلگت بلتستان کے عوام کو چاروں جوانب سے دبا کر مفلوج کر رکھا تھا، ذہنی اور فکری طور پر انہیں رکود وجمود کا شکار کرکے یہ باور کروایا ہوا تھا کہ موجودہ ظلم و ستم پر مبنی نظام کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں-

Choose Language

.Copyright © jrbpk Institute. All rights reserved
Designed by Islamic Medias Software Team