آپ کی زوجات کی تعداد واضح نہیں ہے لیکن منقول ہے کہ ان میں سے زیادہ تر کنیزیں ہیں جنہیں آپ خرید لیتے تھے اور پھر انہيں آزاد کرکے ان سے نکاح کرلیتے تھے۔ ان میں سب سے پہلی خاتون امام رضا(ع) کی والدہ نجمہ خاتون ہیں۔آپ کے فرزندوں کی تعداد کے بارے میں تاریخی روایات مختلف۔ شیخ مفید کا کہنا ہے کہ امام کاظم(ع) کی 37 اولادیں ہیں جن میں 18 بیٹے اور 19 بیٹیاں شامل ہیں:

 

 

 

  1. علي بن موسى الرضا عليہما السلام
  2. إبراہيم
  3. عباس
  4. قاسم، ان سب کی والدہ ایک ام ولد (نجمہ خاتون) تھیں۔
  5. إسمعيل
  6. جعفر
  7. ہارون
  8. حسين، ان کی والدہ ایک ام ولد تھیں۔
  9. أحمد
  10. محمد
  11. حمزة، جن کی والدہ ایک ام ولد تھیں۔
  12. عبد اللہ
  13. إسحق
  14. عبيد اللہ
  15. زيد
  16. الحسن
  17. الفضل
  18. سليمان، ان کی والدہ ایک ام ولد تھیں۔
  19. فاطمۂ كبرى
  20. فاطمۂ صغرى
  21. رقيہ
  22. حكيمہ
  23. أم أبيہا
  24. رقيہ صغرى
  25. كلثم
  26. أم جعفر
  27. لبابہ
  28. زينب
  29. خديجہ
  30. عليّہ
  31. آمنہ
  32. حسنہ
  33. بريہہ
  34. عائشہ
  35. أم سلمہ
  36. ميمونہ
  37. أم كلثوم، ان کی مائیں بھی کنیزیں (أُمَّهَاتِ الأَوْلاد) ہیں۔ محمدتقی شوشتری، رساله فی تواریخ النبی و الآل، ص 75.المفید، الارشاد، ج 2، ص 244.

Comments (0)

There are no comments posted here yet

Leave your comments

Posting comment as a guest. Sign up or login to your account.
0 Characters
Attachments (0 / 3)
Share Your Location

This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.  Etaa

طراحی و پشتیبانی توسط گروه نرم افزاری رسانه