ایک مرتبہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم نے اپنے اصحاب سے دریافت فرمایا کہ: عورت کے بارے میں تم کیا جانتے ہو؟

اُنھوں نے عرض کیا: بس عورت ' عورت ہے۔



آپ (ص) نے ارشاد فرمایا: یہ بتاؤ کہ عورت کا ادنیٰ تقربِ الٰہی (کا مقام) کیا ہے؟

اصحاب سے کوئی جواب نہ بن پڑا ، لیکن جب فاطمہ زہرا (س) نے سُنا تو فرمایا:

" عورت کے لیے ادنیٰ (مقامِ) تقربِ الٰہی یہ ہے کہ وہ اپنے گھر کے اندر رہے"

آنحضرت (ص) نے جب جناب فاطمہ زہرا (س) کا یہ جواب سنا تو ارشاد فرمایا: {اِنَّ فَاْطَمِۃَ بَضْعَۃُ مِّنِّیْ}

"بیشک فاطمہ (س) میرا ہی ایک ٹکڑا ہے"

(بحار الانوار ،علامہ باقر مجلسیؒ، جلد-3 ، ص-116)

 

 

 

Comments (0)

There are no comments posted here yet

Leave your comments

Posting comment as a guest. Sign up or login to your account.
0 Characters
Attachments (0 / 3)
Share Your Location

This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.  Etaa

طراحی و پشتیبانی توسط گروه نرم افزاری رسانه