امام جعفــر صـــادق علیہ الصلوات والسلام فرماتے ہیں کہ :

 

خدا کے نزدیک جناب _فاطمہ سلام الله علیھا کے اسماء مبارکہ نو (٩) ہیں-



 

فــاطمــہ

صــدیقــہ

مــبـارکـہ

طـــاہـــرہ

زکــیـــــہ

رضـیـــــہ

مــرضیــہ

محــدثــہ

اور زہـــرا

 

اس کے بعد آپ نے فرمایا کہ :

کیا تو جانتا ہے کہ انکو فاطمــہ کیوں کہا جاتا ہے ؟؟

 

راوی کہتا ہے کہ :

آپ مجھے اس کے بارے میں خبر دیں ؟

 

آپ نے فرمایا :

وہ ہر قسم کے شر (عیب سے محفوظ ہیں- اس کے بعد فرمایا کہ اگر امیرالمومنین امام علی علیہ السلام آپ سے شادی نہ کرتے تو آدم علیہ السلام اور آدم کے علاوہ کوئی بھی فاطمہ کا کفو نہیں بن سکتا تھا -

 

{ امالی شیخ صــدوق ، ہمجلس_٨٦، حــدیث_١٨، صفحــہ_٥٢٩ }

 

 

 

Comments (0)

There are no comments posted here yet

Leave your comments

Posting comment as a guest. Sign up or login to your account.
0 Characters
Attachments (0 / 3)
Share Your Location

This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.  Etaa

طراحی و پشتیبانی توسط گروه نرم افزاری رسانه