کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی شب وفات کی مناسبت سے دستہ حسینیہ بلتستانیہ کی عزاداری+ تصویری رپورٹ

روحانیت نیوز، اسلامی جمہوریہ ایران میں کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ کی وفات کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ جو کل رات سے شروع ہوا آج رات تک جاری رہے گا۔

آپ کا نام فاطمہ اور سب سے مشہور لقب معصومہ تھا۔ یہ لقب انہیں امام ھشتم حضرت علی رضا علیہ السلام نے عطا فرمایا تھا۔ آپ کی آفاقی شخصیت، بے پناہ فضائل و کمالات کا مظھر تھی-

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ دس ربیع الثانی کوغریب الوطنی میں بہت زیادہ غم اندوہ دیکھنے کے بعد وفات پاگئیں اور اپنے غریب الوطن بھائی کا دیدار نہ کرسکیں ۔ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی ولادت یکم ذیقعد 173 ھجری قمری میں ہوئی۔

قم کی سرزمین آپ کے غم میں ماتم کدہ بن گئی ۔ قم کے لوگوں نے کافی عزت واحترام کے ساتھ آپ کی تشییع جنازہ کی اور آپ کو سپرد خاک کیا ۔آپ کا روزہ آج  علم و معرفت کا گہوارہ اورتمام مسلمانوں کی زیارتگاہ بنا ہوا ہے۔

 

IMG0599
IMG0597
IMG0595
IMG0593
IMG0594
IMG0592
IMG0586
IMG0583
IMG0579
IMG0574

جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان غم و اندوہ کے اس موقع پر اپنے تمام سامعین ناظرین اور چاہنے والوں کو تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہے۔

 

IMG0599
IMG0597
IMG0595
IMG0593
IMG0594
IMG0592
IMG0586
IMG0583
IMG0579
IMG0574

Comments (0)

There are no comments posted here yet

Leave your comments

Posting comment as a guest. Sign up or login to your account.
0 Characters
Attachments (0 / 3)
Share Your Location

This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.  Etaa

طراحی و پشتیبانی توسط گروه نرم افزاری رسانه