*جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر کا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کے سوشل سائنسز اینڈ ہیومینٹیز فیکلٹی کے ڈین سے ملاقات

قم – علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کے سوشل سائنسز اینڈ ہیومینٹیز فیکلٹی کے ڈین ڈاکٹر عبدالعزیز ساحر کے ایران کے علمی و زیارتی دورے کے دوران، انہوں نے قم میں جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر اور اراکین سے ملاقات اور تبادلہ خیال کیا۔ اس ملاقات میں حجت الاسلام علی نقی جنتی اور جامعہ […]

*جامعه روحانیت بلتستان کے زیر اہتمام المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے داخلہ امتحان کی تیاری کے لیے کلاسز اور آزمائشی امتحان کا انعقاد

الحمد للہ گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی جامعہ روحانیت بلتستان کے معاونت تعلیم کے زیر اہتمام المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے داخلہ امتحان (MA، PhD اور سطح چہارم) کی تیاری کے لیے خصوصی کلاسز کا اہتمام کیا گیا۔ یہ دو ماہ پر محیط تربیتی پروگرام مختلف قومیتوں کے 130 سے زائد طلبا کے لیے […]

نجف اشرف سے تشریف لائے مسؤول مؤسسہ الکوثر حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ اشرف ذیشان کی جامعہ روحانیت بلتستان آمد

نجف اشرف سے تشریف لانے والے مسؤول مؤسسہ الکوثر حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ اشرف ذیشان نے جامعہ روحانیت بلتستان کے دفتر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر جامعہ کی کابینہ کے اراکین سے ایک تفصیلی ملاقات کا اہتمام کیا گیا۔ ملاقات کا آغاز مسؤول مبلغین آقای شیخ غلام محمد اشرفی نے معزز مہمان کا تعارف […]