- تفصیلات
- زمرہ: جامعہ روحانيت بلتستان
- مشاہدات: 1774
جامعہ روحانيت بلتستان حوزہ علميہ قم کي مرکزي کابينہ، مجلس نظارت اور مجلس عاملہ کا گلگت بلتستان ميں 5 دن سے جاري عوامي ايکشن کميٹي کے دھرنے کے بارے ميں ايک ہنگامي اجلاس منعقد ہوا جسميں شرکا اجلاس نے اس بات پر زور ديا کہ 5 دن سے مسلسل دھرنے جاري رہنے کے باوجود صوبايي حکومت اور وفاقي حکومت کي عدم توجہي اور بے حسي قوم سے خيانت اور غير انساني اور غير اخلاقي رويہ ہے
- تفصیلات
- زمرہ: جامعہ روحانيت بلتستان
- مشاہدات: 2192
جامعہ روحانيت بلتستان کے نظارتي کونسل کے رکن حجت الاسلام ڈاکٹر يعقوب بشوي نے آج اپني تھيسز مکمل کرليا اور جامعہ المصطفي العالميہ سے Ph.D کي سند حاصل کر لي۔ اس مناسبت سے ہم انکي خدمت ميں تبريک عرض کرتے ہيں
- تفصیلات
- زمرہ: جامعہ روحانيت بلتستان
- مشاہدات: 1807
کوئٹہ بلوچستان ميں مقيم گلگت کے بزرگ عالم دین، امام جمعہ کوئٹہ حجت الاسلام و المسلمين مہدی نجفی کا ارتحال جہاں کويٹہ اور گلگت کے مومنين کے ليے المناک تھا وہاں پر ملت تشيع پاکستان جس کونے ميں بھي ہوں اس ارتحال پر غمگين ہے اور مرحوم کا ارتحال قوم و ملت کيليے ايک ناقابل تلافي نقصان ہے۔
- تفصیلات
- زمرہ: جامعہ روحانيت بلتستان
- مشاہدات: 1918
جامعہ روحانيت کيطرفسے مستونگ کے شہدا اور بلتستان سے تعلق رکھنے والے حجت الاسلام اکبر جسکو کراچي مہنگوپير ميں شہيد کيا گيا ہے۔ کي ايصال ثواب کيليے ايک مجلس کا انعقاد کيا گيا جس سے جامعہ روحانيت بلتستان کے نظارتي کونسل کے رکن حجت الاسلام غلام محمد فخر الدين نے خطاب فرمايا