- تفصیلات
- تحریر JRB PAK
- زمرہ: جامعہ روحانيت بلتستان
- مشاہدات: 416
مورخہ 15 فروری 2019 مطابق 26 بھمن 1397 بروز جمعہ جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ تعلیم کی جانب سے دسویں علمی تحلیلی نشست کیرئیر گایڈینس کے موضوع پر منعقد ھوئی.
نشست کا آغاز تلاوت کلام مجید سے ھوا؛ نشست کے خطیب جناب حجت الاسلام و المسلمین شیخ محمد علی توحیدی پرنسپل جامعہ النجف سکردو تھے.
حوزہ علمیہ قم کے طلاب کی کثیر تعداد نے نشست میں شرکت کی.
- تفصیلات
- تحریر JRB NEWS
- زمرہ: جامعہ روحانيت بلتستان
- مشاہدات: 367
جامعہ المصطفی العالمیہ کی علمی, فرھنگی اور اجتماعی فعال تنظیموں کے بین الاقوامی اجلاسیہ کی اختتامی نشست میں چند ملکوں کی تنظیمیں فرھنگی و علمی اعلی فعالیتوں کی بنا پر ممتاز قرار پائیں.
پاکستانی فعال تنظیموں سے پانچ کو قابل قدر فعالیتیں انجام دینے کی وجہ سے لوح تقدیر دے کر تجلیل و تعظیم عمل میں لائی گئی.
- تفصیلات
- تحریر JRB NEWS
- زمرہ: جامعہ روحانيت بلتستان
- مشاہدات: 401
عظیم مجاھد، شھید راہ حق علامہ سید ضیاء الدین رضوی اور انکے باوفا ساتھیوں کے افکار کے احیاء، ان کے مشن سے تجدید عہد اور ان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایک عظیم الشان پروگرام کا انعقاد کیاگیا۔
حسینیہ بلتستانیہ قم ایران مین شہید صیاء الدین کی برسی کے حوالے سے جوامع روحانیت بلتستان، گلگت،نگر اور استور کی طرف سے خصوصی پروگرام منعقد ہوا جس میں شہید ضیاء الدین کی دینی خدمات پر ان کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیاگیا ۔
- تفصیلات
- تحریر JRB News
- زمرہ: جامعہ روحانيت بلتستان
- مشاہدات: 351
جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر سید احمد رضوی نے کراچی ٹارگٹ کلنگ کے مختلف واقعات پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا محبان اہلبیت کو بے دردی سے شہید کرنا ملکی سالمیت کو خراب کرنےکی ناکام کوشش ہے۔