تازہ ترین

آج ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے کہ فلسطین کے معاملے میں صدائے احتجاج بلند کرے،شیخ محمد باہ

کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے افریقی طلباء کے نمائندے شیخ محمد باہ نے کہا کہ امام خمینی نے عالمی استکبار کے مقابلے میں اس عظیم انسانی اور دینی فریضے پر خصوصی توجہ دی۔ آج ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے کہ فلسطین کے معاملے میں صدائے احتجاج بلند کرے۔
شئیر
111 بازدید
مطالب کا کوڈ: 8761

روحانیت نیوز،جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے زیر اہتمام عالمی یوم القدس کے موقع پر “قدس آزادی کی دہلیز پر” کے عنوان سے کانفرنس منعقد ہوئی۔

کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے افریقی طلباء کے نمائندے شیخ محمد باہ نے کہا کہ امام خمینی نے عالمی استکبار کے مقابلے میں اس عظیم انسانی اور دینی فریضے پر خصوصی توجہ دی۔ آج ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے کہ فلسطین کے معاملے میں صدائے احتجاج بلند کرے۔

انہوں نے کہاکہ مسلمانوں کے قبلہ اول پر قبضہ اور ہزاروں فلسطینیوں کا قتل عام تاریخ میں ناقابل فراموش ہے۔ آج دنیا میں ایک طبقہ صہیونیوں کے جرائم کو فراموش کرکے فلسطین کو تاریخ کی نذر کرنا چاہتا ہے۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *