پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ آرمی اور رینجرز کے آپریشنز مسائل کا وقتی حل ہیں، مستقل حل کیلئے ہمیں اچھی حکمرانی لانی ہو گی ٗایم این ایز، ایم پی ایز کی عوامی اختیارات پر اجارہ داری ختم کی جائے ٗشہریوں کو گلی محلے کے معاملات میں بااختیار بنایا جائے ٗ عوام کو اختیارات نہ دیئے گئے تو آپریشنز کے نتیجے میں کچھ دیر کیلئے قائم ہونے والا امن پھر ختم ہو گا ٗآئندہ چند روز میں اپنی جماعت کا جامع منشور پیش کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے