تازہ ترین

آصف زرداری کا نواز شریف کے ساتھ ملاقات سے پھر انکار

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری نے نواز شریف کے ساتھ ملاقات سے ایک بار پھر انکار کر دیا ہے۔

شئیر
28 بازدید
مطالب کا کوڈ: 3222

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ ملاقات سے ایک بار پھر انکار کر دیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نے موقف اپنایا ہے کہ نواز شریف سے ملنا یا ہاتھ ملانا خارج از امکان ہے، نواز شریف کو صرف اپنی ذات کے لیے میثاق جمہوریت یاد آتا ہے جب کہ موجودہ ملکی سیاسی صورت حال کے ذمہ دار نواز شریف ہیں۔

(ایکسپریس نیوز)

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *