تازہ ترین

آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی کی اہلیہ کی وفات پر حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی کا تعزیتی پیغام

آیت اللہ العظمیٰ سبحانی کی اہلیہ کے انتقال کے پر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا۔
شئیر
111 بازدید
مطالب کا کوڈ: 8519

روحانیت نیوز، آیت اللہ العظمیٰ سبحانی کی اہلیہ کے انتقال کے پر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا جس کا متن حسب ذیل ہے:

بسمہ تعالیٰ

استاد معظم حضرت آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی دامت برکاتہ

سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

آپ کی زوجہ محترمہ کے انتقال پر آپ اور تمام لواحقین کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالیٰ سے آپ کے لیے صحت و تندرستی اور درازی عمر اور مرحومہ کے لیے رحمت و مغفرت کی دعا کرتا ہوں۔

21 جنوری 2033

سید احمد رضوی

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *