عراق کے اہل سنت عالم دین مفتی امینی نے آیت اللہ سیستانی کے جہاد دفاعی کی حمایت کر کے ملت اسلامیہ کے اتحاد کے لئے اسلامی بیداری کی نئی بنیاد ڈال دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انشاءاللہ شام کی طرح دہشت گردوں کو عراق میں بھی بری طرح شکست ہوگی۔ نجف و کربلا، اہلبیت اطہارؑ، اصحاب رسول (ص) اور علماء و مشائخ کے مزارات و آثارات کی حفاظت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ مقامات مقدسہ کے بارے میں تکفیری مولوی ابوبکر بغدادی سلفی کے بیان کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور دہشت گردوں کے خلاف عراقی عوام کے اعلان جنگ کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے