صدر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان حجت الاسلام محمد حسین حیدری نےآیت اللہ علوی گرگانی کی وفات پر اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ آیت اللہ علوی گرگانی کی وفات ملت تشیع کے لئے عظیم خسارہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ آیت اللہ علوی گرگانی کی وفات سے حوزہ علمیہ قم کا ایک علمی ستون گرگیا۔
ان کے انتقال پرملال پر علماء کرام، حوزہ علمیہ بالخصوص مرحوم پسماندگان کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں اور دعا گو ہوں کہ خداوند متعال مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل اور اجر جزیل عنایت فرمائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے