تازہ ترین

آیت اللہ مصباح یزدی ایک عظیم انسان تھے اور ان کا اخلاص اور رہبر معظم انقلاب کے ساتھ عقیدت بے مثال تھی، صدر جامعہ روحانیت بلتستان

جامعہ روحانیت بلتستان پاکستا کے صدر حجت الاسلام محمد حسین حیدری نے عالم تشیع کے عظیم شخصیت، استاد عرفان و اخلاق آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی ؒ کے انتقال پردلی رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیاہے۔ انہوں نے کہا کہ: مرحوم نے اپنی با برکت زندگی اسلام اور مکتب اہل بیت (ع) کی […]

شئیر
34 بازدید
مطالب کا کوڈ: 5665

جامعہ روحانیت بلتستان پاکستا کے صدر حجت الاسلام محمد حسین حیدری نے عالم تشیع کے عظیم شخصیت، استاد عرفان و اخلاق آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی ؒ کے انتقال پردلی رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیاہے۔

انہوں نے کہا کہ: مرحوم نے اپنی با برکت زندگی اسلام اور مکتب اہل بیت (ع) کی پاسبانی میں گزاری اور فکری اور نظریاتی محاذ پر ہمیشہ اسلام دشمن قوتوں کو پسپا کیا۔ بلا شبہ آپ کی ذات عالم اسلام کا ایک بے نظیر اور قیمتی اثاثہ تھی۔
اس عظیم سانحہ ارتحال پر مرحوم آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی ؒ کے تمام پسماندگان، عالم اسلام بالخصوص رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای دامت برکاتہ کی خدمت اقدس میں تعزیت اور تسلیت عرض کرتا ہوں

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *