تازہ ترین

آیت اللہ نوری ہمدانی: داعش کے ساتھ مقابلہ کرنا تمام مسلمانوں پر واجب ہے

 قم کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی نے اپنے پیغام میں تکفیری گروہ داعش کے تہاجم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ تمام مسلمانوں پر واجب ہے کہ وہ اپنی تمام تر طاقت اور ذرائع کے ساتھ اسلام کا دفاع کریں۔

شئیر
48 بازدید
مطالب کا کوڈ: 411

اس مرجع تقلید کے پیغام کا مکمل ترجمہ:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سلام علیکم
عراق کے دیندار مسلمانو!
تکفیری گروہ داعش اور مسلمانوں کے خلاف کیا جانے والا ہر کسی دوسرے گروہ کی طرف سے حملہ اور تہاجم، اسلام پر حملہ اور تہاجم ہے اور مسلمانوں پر واجب ہے کہ اپنی تمام طاقتوں اور ذرائع سے اسلام کا دفاع کریں۔
عراق کے دیندار اور غیرت مند لوگوں کا مراجع تقلید کی پیروی اور اطاعت کرنا قابل تشکر و قدردانی ہے۔
«جزاهم الله خیرا».
اور مطمئن رہیں کہ مسلمانوں کی عالمی استکبار اور دنیائے صہیونیت پر کامیابی یقینی ہے.«ان تنصرو‌الله ینصرکم و یثبت اقدامکم»
نصر من الله و فتح قریب
حسین نوری‌همدانی

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *