جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان اس عظیم نقصان پر رہبر انقلاب اسلامی اور ملت ایران کی خدمت میں تسلیت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ مرحوم کے لیے مغفرت کی دعا کرتی ہے۔