جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی شعبہ فرہنگی کی جانب سے اربعین حسینی کی مناسبت سے علمی، فرہنگی اور تحقیقی مجلہ ”سفیر روحانیت“ کا چھٹا شمارہ شائع ہو کر منظر عام پر آ گیا ہے۔

اس مجلہ میں اربعین کی مناسبت سے خصوصی مقالات شامل کیاگیا ہے۔

مجلہ ڈاؤنلوڈ کرنے کیلئے کلک کریں

 

www.drive.google.com/file/d/15d4r1ifn9UquVfmk3A_YukFiSBspEFe-/view?usp=drivesdk

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے