تازہ ترین

 افغانستان میں پائدار امن کے سلسلے میں کردار ادا کرنے میں بھرپور کردار ادا کرے، ٹرمپ کا وزیر اعظم کے نام خط

 ٹرمپ کا پاکستانی وزير اعظم کے نام خط

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں انہیں افغانستان میں پائدار امن کے سلسلے میں کردار ادا کرنے کے لیے کہا گیا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں انہیں افغانستان میں پائدار امن کے سلسلے میں کردار ادا کرنے کے لیے کہا گیا ہے۔

شئیر
47 بازدید
مطالب کا کوڈ: 4180

اس بات کا انکشاف وزیراعظم عمران خان نے پیر کو بعض ٹی وی اینکرز کے ساتھ ملاقات کے دوران کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ٹرمپ کا خط انہیں آج صبح ہی موصول ہوا ہے جس میں انہوں نے مسئلہ افغانستان کے حل میں کردار ادا کرنے کی درخواست کی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نےبتایا کہ امریکی صدر چاہتے ہیں کہ پاکستان افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اس سلسلے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے گا۔

بشکریہ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔

۔۔۔۔۔۔۔

 

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *