اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نمائندے نے نجف اشرف میں حرم مطہر کے عہدہ داروں سے ملاقات بھی کی جبکہ بعد از آں صحن حضرت فاطمہ زھرا(س) کو بھی قریب سے دیکھا۔
میلادینوف نے حرم مطہر کی تعمیری ترقیوں کو سراہتے ہوئے کہ ہم ہمیشہ نجف اشرف آتے رہیں گے تا کہ آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کر سکیں اور امام علی علیہ السلام کی زیارت کا شرف حاصل ہو سکے اس لیے کہ تمام ادیان کے ماننے والے امام علی کی شخصیت کو مانتے ہیں۔
واضح رہے کہ میلادینوف کا نجف اشرف میں یہ دوسرا دورہ ہے جس میں انہوں نے آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے