تازہ ترین

امام عالی مقام نے قیام فرما کر اسلام محمدی کو قیامت تک کے لئے زنده و جاوید کردیا.شیخ غدیری

سید الشهداء حضرت امام حسین علیه السلام اور انکے با وفا اصحاب کی یاد میں حسینیه بلتستانیه میں منعقده عشره محر الحرام (سنه 1437 ھ.ق) کی دوسری مجلس سے خطاب کرتے هوئے حجت الاسلام والمسلمین شخ محمد اقبال غدیری نے  اپنی گفتگو کو دو مناسبتوں سے مخصوص کیا .اپنی تقریر کے پهلے حصے میں شهادت […]

شئیر
20 بازدید
مطالب کا کوڈ: 1087

سید الشهداء حضرت امام حسین علیه السلام اور انکے با وفا اصحاب کی یاد میں حسینیه بلتستانیه میں منعقده عشره محر الحرام (سنه 1437 ھ.ق) کی دوسری مجلس سے خطاب کرتے هوئے حجت الاسلام والمسلمین شخ محمد اقبال غدیری نے  اپنی گفتگو کو دو مناسبتوں سے مخصوص کیا .اپنی تقریر کے پهلے حصے میں شهادت مهاجر الی الله شهید ڈاکٹر غلام محمد فخرالدین کی مظلومانه شهادت کے بارے میں گفتکو کرتے هوئے

انکی شهادت کو ایک عظیم ستارے کی غروب سے تعبیر کیااور اس بات پر افسوس کا اظهار کیا که کسی بھی عظیم انسان کی قدرقوموں کو اس هستی کی زندگی میں کرنا نهیں آتی.

آقای غدیری صاحب نے اپنی خطاب کے دوسرے حصے میں فلسفه قیام امام عالی مقام کو بیان کرتے هوئے فرمایا: اس قیام کی مختلف تفاسیر میں سے ایک تفسیر تشکیل حکومت اسلامی هے. بعض بزرگان کے نزدیک مقصد قیام امام ایک ایسے واجب پر عمل کرنا تھا جس پر اس سے پهلے کبھی عمل نهیں هوا تھا. یزید لعنه اسلام محمدی کی نابودی کے درپےتھا اور حلال الهی کو حرام اور حرام الهی کو حلال کرنا چاهتا تھا .{jcomments on}

 

 

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *