آپ نے علوم دینی کو عروج پر پہنچایا اور دیگر علوم کو بھی اتنا پھیلا یا کہ آپ کا لقب باقر العلوم قرار پایا اور آپ نے ہی اسلامی یونیورسٹی کی بنیاد رکھی اور مختلف مذاہب دانشوروں کی علمی پیاس بھجائی اور سائنسی ایسے نذریات ایجاد کئے جو آج سائنس دانوں کے فارمولوں کے عین مطابق ہے آپ ہی نے بہت پہلے زمین کی کشش تقل کو متعارف کرایاتھا۔
