تازہ ترین

امریکہ داعش کے بہانے شام کی بنیادی تنصیبات تباہ کرنے کے در پے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ  امریکہ دہشتگرد گروہ داعش پر حملے کے بہانے شام کی بنیادی تنصیبات تباہ کرنے کے درپے ہے۔

شئیر
21 بازدید
مطالب کا کوڈ: 787

فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق علی لاریجانی نے تہران میں دفاع مقدس سے متعلق کتابوں کی قومی پانچویں نمائش کی اختتامی تقریب میں مزید کہا کہ امریکی صدر نے کہا ہے کہ وہ داعش کو نابود کر دیں گے لیکن یہ ایک بہانا ہے جس کے ساتھ وہ ایک اتحاد کی تشکیل کر کے شام کی بنیادی تنصیبات کو تباہ کرنے کے درپے ہیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے امریکہ کی جانب سے قائم کردہ اتحاد میں شریک ممالک کے سربراہوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ امریکہ عراق میں زیادہ سے زیادہ اثر و رسوخ حاصل کرنے اور شام میں اپنے افراد کو اقتدار میں لانے کے لۓ کوشاں ہے۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *