مجلس میں سوگواران ابا عبداللہ الحسین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مجلس سے خطاب کرتے ہویے حجت الاسلام انور حسین نورانی کہا کہ اولاد اور مال انسان کیلئے سعادت کے باعث ہے اور فنتہ امتحان الٰہی ہے ۔
مجالس کے یہ سلسلہ تیرہ محرم الحرام تک جاری رہے گا۔