تازہ ترین

اگرانسان بنده خدا بن جا ئے تو اسی میں حقیقت آزادی هے :

حسینیہ بلتستانیہ قم المقدس ایران میں عشرہ محرم کی دسویں مجلس سے خطاب کرتے ھوۓ حجت الاسلام شیخ خادم حسین حافظی نے فرمایا:

شئیر
44 بازدید
مطالب کا کوڈ: 891

 انبیا کا کام انسانوں کو  طاغوت کی بند گی س آذاد کر کٖےخدا کا عبد اور بنده بنا نا هے اگر هم قرآن مجید کا مطالعه کریں توهمیں معلوم هوتا هے که تمام انبیاء کا پهلا پیغام دعوت عبودیت اور بندگی خدا هے امام حسین علیه السلام جو وراث انبیاء هے نے بهی یهی هدف  لیکر کربلا آۓ اور انسانوں کوقرب الهی کے اعلی منازل تک پهنچایا : امام عالی مقام نے انبیاء کے اهداف کو حاصل کرنے کیلۓ سب کچھ لٹایا اور فرمایا الهی رضا بقضا ئک تسلیما لامرک لا معبود سواک 
 

 

 

 

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *