ایرانی حکومت کی عمران خان کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
ایران پاکستان کے ساتھ ہر شعبے میں تعاون مزید بڑھائے گا، ایرانی سفیر
اسلام آباد: پاکستان میں ایرانی سفیر مہدی ہنر مند دوست نے کہا ہے کہ عمران خان کی جیت سے پاک ایران تعلقات مزید بہتر ہوں گے۔
شئیر
44 بازدید
مطالب کا کوڈ: 3956
ایرانی حکومت نے بھی عمران خان کو اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے عمران خان کو خط کے ذریعے کامیابی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام نے جمہوریت کی بنیادیں مضبوط کیں، عمران خان کی جیت سے پاک ایران تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، ایران پاکستان کے ساتھ ہر شعبے میں تعاون مزید بڑھائے گا۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید