انھوں نے کہا کہ بیرونی طاقتوں کی تفرقہ انگیز پالیسیاں اور ان کے علاقائی آلۂکار عناصر، علاقائی اور یہانتکہ عالمی سلامتی کیلئے خطرناک واقع ہو رہے ہیں۔ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے عراق میں امریکی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو چاہیئے کہ وہ داعش دہشتگروہ کے سلسلے میں اپناموقف مکمل طور پر واضح کرے۔اس ملاقات میں عمان کے وزیر خارجہ نے بھی علاقائی تبدیلیوں کے حوالے سے بعض ملکوں کی پالیسیوں اور روّیوں پر حیرت کا اظہار کیا۔یوسف بن علوی نے عراق میں قومی اتحاد اور ارضی سالمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عراقی رہنما، اپنی یکجہتی سے عراق کے مسائل حل کرسکتے ہیں۔

…….

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے