ایران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے دھرنا
ایران کے شامل مشرقی شہر مشہدالمقدس میں طلباء اور عوام نے اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے اجتماع کرکے غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں ک شدید مذمت کی۔
شئیر
20 بازدید
مطالب کا کوڈ: 570
ہمارے نمائندے کے مطابق مظاہرے کے شرکاء نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف نعرے لگائے اور غزہ پر اسرائیل کی جارحیت کے مقابلے میں عالمی اداروں کی خاموشی پر کڑی تنقید کی۔ مظاہرین نے فلسطینیوں کو فوری طور پر امداد پہنچائے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔اسی طرح کا مظاہرہ دارالحکومت تہران میں بھی اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے کیا گیا۔اس موقع پر اسرائیل کی مذمت کے علاوہ فلسطین زندہ باد، لبیک یا فلسطین اور غزہ غزہ لبیک یا غزہ، جیسے نعرے لگائے گئے۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید