تازہ ترین

ایران کی جیت پر ایرانی قوم کو صدر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی مبارکباد

جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے فٹ بال ورلڈ کپ میں ویلز کو شکست دینے پر ایران کی فٹ بال ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام آپ کی خوشی میں برابر شریک ہیں۔
شئیر
74 بازدید
مطالب کا کوڈ: 7866

روحانیت نیوز، جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے فٹ بال ورلڈ کپ میں ویلز کو شکست دینے پر ایران کی فٹ بال ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام آپ کی خوشی میں برابر شریک ہیں۔

جمعہ کی رات ایک ٹویٹ میں سید احمد رضوی کا کہنا تھا کہ ایران نے آج فیفا ورلڈ کپ میں ویلز کے خلاف زبردست کھیل پیش کرکے تاریخ رقم کردی ہے۔

انہوں ایران کی جیت پر کہا کہ وہ رہبر معظم انقلاب اسلامی، ایرانی صدر اور عوام کو دلی مبارکباد دیتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم ایرانی بھائیوں اور بہنوں کی اس جیت کی خوشیوں میں برابر شریک ہیں۔

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *