تازہ ترین

ایک ہی دن میں دو جگہوں پر دھشت گردی حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے: سید احمد رضوی

روحانیت نیوز (ترجمان) جامعہ  روحانیت بلتستان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے کوئٹہ اور پارچنار میں ہونے والے دھشت گردی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک ہی دن میں دو جگہوں پر دھشت گردی حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے ،حکومت عوام کی جان و مال کی […]

شئیر
29 بازدید
مطالب کا کوڈ: 2415

روحانیت نیوز (ترجمان) جامعہ  روحانیت بلتستان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے کوئٹہ اور پارچنار میں ہونے والے دھشت گردی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک ہی دن میں دو جگہوں پر دھشت گردی حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے ،حکومت عوام کی جان و مال کی حفاظت کرنے میں بری طرح ناکام ہوئی ہے۔ انھوں نے کہا یوم القدس کے دن دھشت گردی سے ثابت ہوا کہ پاکستان میں دھشت گردی کرنے والے امریکہ اور اسرائیل کے بنا ئے ہوئے ٹولے ہیں جن سے اپنے دوستوں کی مخالفت برداشت نہیں ہوئی۔ سید احمد رضوی نے مطالبہ کیا کہ  حکومت پارچنار اور کویٹہ دھشت گردی میں ملوث عناصر کو قرار واقع سزادیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ رمضان المبارک میں بے گناہ روزہ دار مسلمانوں کا قتل بدترین دھشت  گردی ہے۔جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر نے آخر میں شہدا کے لواحقین سے اظہار ہمدردی اور اس واقعہ میں زخمی افراد کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *