تازہ ترین

بر صغیر ہند میں طلبا کی اسلامی انجمنوں کے نام رہبر معظم انقلاب کا پیغام

رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے برصغیر ہند میں طلباء کی اسلامی انجمنوں کی تیسیویں سالانہ نشست کے نام پیغام میں فرمایا کہ چونکہ آپ سے امیدیں وابسطہ ہیں لہذا مستقبل سے پرامید ہیں۔

شئیر
51 بازدید
مطالب کا کوڈ: 115

آپ نے فرمایا کہ یہ دوچیزیں ایک دوسرے سے ہرگز جدا نہیں ہیں۔ رہبرانقلاب اسلامی کے پیغام میں آیا ہےکہ آپ لوگ (طلباء) ملت ایران کو آگے بڑھانے والے ہیں، آپ کو اپنی ذات اور اپنی منزلت کی صحیح پہچان حاصل کرنی ہوگي اور مستقبل کےلئے حقیقی معنی میں اپنے کردار کو یقینی بنانا ہوگا۔ واضح رہے کہ رہبر انقلاب اسلامی کا یہ بیان آج صبح ہندوستان میں رہبرانقلاب اسلامی کے نمائندے مہدی مھدوی پور کے توسط سے، نئی دہلی میں کلچرل ہاؤس میں پڑھ کر سنایا گیا

رہبر معظم کے پیغام کا مکمل ترجمہ:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

عزیز طالبعلمو اور جوانو!

ملک کے مستقبل کے افق پر امید کی نگاہ آپ کی نسبت خوش بین نگاہ سے وابستہ ہے اور یہ دو چیزیں ایک دوسرے سے ہر گز جدا ہونے والی نہیں ہیں۔ آپ ملت ایران کو آگے بڑھانے والے ہیں اپنے آپ اور اپنے مقام کو بخوبی پہچانیں مستقبل کے لیے اپنے کردار کو یقینی بنائیں۔ تفکر، حصول علم دینداری اور پاکدامنی ۔۔۔ وہ بنیادی عناصر ہیں جن کی بدولت مقصد کو حاصل کیا جا سکتا ہے۔

میں آپ کے لیے دعا کرتا ہوں اور آپ پر سلام بھیجتا ہوں۔

 

سید علی خامنہ ای

۱۵ مئی ۲۰۱۴

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *