تازہ ترین

بلتستان کو ملک سے ملانے والاپل مرمتی کام کے لیے بند 

 سکردو کوملک کےدیگرحصوں سے ملانے والا (کچوڑہ، بگاردو) شہید پل 3دن کے لیے بندکر دیا گیا۔ فرنٹیئرورکس آرگنائزیشن پل کی مرمت کا کام کرےگی۔

 

شئیر
42 بازدید
مطالب کا کوڈ: 1428

 

1980 ءمیں ابتدائی طور پر دفاعی ضروریات کے لیے بنایا گیا کچوڑہ ایوب پل اسکردو، گانچھے، شگر اور کھرمنگ اضلاع کو گلگت بلتستان اور ملک کے دیگر حصوں سے ملاتا ہے۔ 

 اس پل سے روزانہ ہر قسم کی مال بردار گاڑیاں گزرتی ہیں اور ان کے بوجھ سے پل کے 80 فیصد لوہے کے رسے کمزور ہوچکے ہیں۔ جس کی مرمت اور لوہے کے رسے تبدیل کرنے کے لئے آج سے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کام شروع کررہی ہے۔ جس کے باعث یہ 17 سے 19 فروری تک ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند رہے گا۔ 

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *