تصاویر ، تقریب حلف برداری صدر و مجلس جامعہ روحانیت بلتستان
جامعہ روحانیت بلتستان کے چھٹی صدارتی اور پانچویں مجلس کے انتخابات بروز جمعہ 23 نومبر 2018 کو حسینیہ بلتستانیہ قم ایران میں منقعد ہوا۔ جس میں صدر اور 25 ممبران مجلس کے انتخابات ہوئے۔
الیکشن صبح 8 بجے شروع ہوا اور آخری وقت رات 8 بجے تک طلاب وعلما کرام نے جوق در جوق شرکت کی۔
تقریبا 85 سے 90 فیصد تک ووٹ کاسٹ ہوئے۔
اس الیکشن کے نتیجہ میں میں
سید احمد رضوی 359 ووٹ لیکر 2020 ء تک کیلئے دوبارہ صدر منتخب ہوئے
جبکہ
مجلس کے اراکیں کی لسٹ درج ذیل ہے۔
1فدا علی حلیمی
2 احمد حسین جوہری
3سید محمد علی شاہ
4نیاز علی اسدی
5 مشتاق حسین حکیمی
6 عرفان حیدر بشوی
7فدا حسین جنتی
8 سید نثارحسین موسوی
9 سید عباس رضوی
10 محمد رضا رئیسی
11 محمد حسین طاہری
12 سید طاہا موسوی
13 احسان علی دانش
14 شبیر حسین وزیری
15 محمد شریف ولی
16 اشرف علی تابانی
17 شجاعت علی کریمی
18 زاہد علی زاہدی
19 محمد عسی روح الله
20 احسان رضی
21 سید حیدر شاه رضوی
22 محمد جعفر صادقی
23 محمد رضا شاکری
24 شبیر حسین کریمی
25مھدی علی کربلائی
جبکہ رد و بدل کے طور پر مندرجہ ذیل پانچ افراد منتخب ہوئے۔
1 امتیاز مہدوی
2 فدا حسین حیدری
3 علی احمد سعیدی
4روزی علی عابدی
5مہدی کمیلی (زبدوی)
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید