تازہ ترین

تصاویر جشن ولادت باسعادت حضرت محمد مصطفی ص و امام جعفر الصادق ع

سترہ ربیع الاول پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اور بانی مکتب جعفری حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے- اس پرمسرت موقع پر دنیا کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں جشن کا سماں ہے- اور تمام مسلمانوں نے مساجد، مذہبی مقامات اور سڑکوں، گلیوں اور دوکانوں کو بڑی ہی خوبصورتی کے ساتھ سجایا ہے اور وہ پیغمبر رحمت کی آمد کی مبارک تاریخ کا جشن منا رہے ہیں-

اسی مناسبت سے حسینیہ بلتستانیہ میں جشن کا اہتمام کیاگیا ۔ جس میں شعراء کرام نے بہترین قصاید پیش کئے اور اس پر مسرت محفل سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام اشرف حسین تابانی نے پیامبر اکرم  ص اور امام صادق ع کی سیرت پر روشنی ڈالتے ہوئے اس دور میں ہماری ذمہ داریوں پر مفصل گفتگو کی۔

آخر میں دعا امام زمانہ کے ساتھ اس پروقار محفل کا اختتام ہوا۔

شئیر
49 بازدید
مطالب کا کوڈ: 4124

 

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *