تازہ ترین

تصویر/ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت، باراک اوبامہ کی خاموشی

 برطانیہ کے اخبار ڈیلی میل نے آج اتوار کو خبر دی ہے کہ امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری نے امریکی صدر باراک اوبامہ کو داعش کے تین سرغنوں کی ہلاکت کے بارے میں خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میں امریکی فوج کے ذریعے ہونے والے حملوں میں داعش کے تین سرغنے ہلاک ہو گئے ہیں جن میں ابوبکر البغدادی بھی شامل ہے۔

شئیر
19 بازدید
مطالب کا کوڈ: 718

امریکی اخبار ڈیلی بیسٹ نے لیبیا کے سابق فوجی افسر سے نقل کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ابوبکر البغدادی اس کے بعد کہ عراق کے شمالی علاقے تلعفر میں زخمی ہوا شام میں لے جانے کے بعد ہلاک ہو گیا تھا۔
انہوں نے مزید اشارہ کیا کہ امریکی افواج جب اس واقعے کے بعد ابوبکر البغدادی سے ٹیلفونی رابطہ کرنے میں ناکام ہوئی تو اس کی جگہ کے بارے میں نگرانی کا اظہار کیا اور اس کی تلاش شروع کر دی۔
واضح رہے کہ باراک اوبامہ نے تاہم ابوبکر البغدادی جو خود امریکہ کی سی آئی اے اور اسرائیل کی موساد ایجنسیوں کا ایجنٹ ہے کی ہلاکت کی تاہم تائید نہیں کی ہے، عراق اور شام میں اس کے ہاتھوں مسلمانوں کا اتنا قتل عام کروانے کے بعد اس کی ہلاکت کے بارے میں متضاد خبریں شائع کی جا رہی ہیں۔ گزشتہ روز فرانس نیوز نے اس کی ہلاکت کی خبر دی جبکہ آج برطانیہ کے ایک اخبار نے اس کی ہلاکت کے بارے میں جان کیری کا حوالہ دیا تاہم امریکی صدر اوبامہ نے اس کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کی ہے جس سے چند چیزیں واضح ہوتی ہیں وہ یہ کہ یا تو وہ پہلے ہی عراقی فوج کے حملوں میں ہلاک ہو چکا تھا اور اب اس کی ہلاکت کی خبر شرائع کروا کر عراق میں موجود امریکی فوج کی فتح کو منوایا جا رہا ہے یا پھر اس خبر کے شائع کرنے کے ذریعے لوگوں کو ذہنوں سے البغدادی کے ہوّے کو ختم کرنا چاہتا ہے اور اسطرح اپنی ایجنٹ کو باقی رکھ کر اس کے مزید کچھ دوسرے کام نکوانا چاہتا ہے۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *