تہران کی نماز جمعہ کمیٹی کے سربراہ حجۃ الاسلام شیر مردی نے اس بات کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ نماز عید فطر کے لیے مصلائے امام خمینی(رہ) میں رفت و آمد کی سہولت برقرار کرنے کے لیے چار ہزار بسوں، ۴۵۰ وین گاڑیوں اور ہر تین منٹ پر میٹرو سروس کو تعینات کر دیا گیا ہے۔
