تازہ ترین

ثانی زہرا حضرت زینب کبریؑ کی ولادت کی مناسبت سے حسینیہ بلتستانیہ میں محفل جشن کا انعقاد

حضرت بی بی زینب ؑ کی ولادت کی مناسبت سے جامعہ روحانیت بلتستان کے زیر اہتمام حسینیہ بلتستانیہ میں جشن ولادت کا اہتمام کیا گیا ۔ محفل جشن کا آغاز تلاوت کلام الہی سے کیا گیا جس کے بعد مدح خوانوں نے شان بی بی زینب میں منقبت خوانی کی۔ محفل جشن سے خطاب کرتے […]

شئیر
43 بازدید
مطالب کا کوڈ: 1375

حضرت بی بی زینب ؑ کی ولادت کی مناسبت سے جامعہ روحانیت بلتستان کے زیر اہتمام حسینیہ بلتستانیہ میں جشن ولادت کا اہتمام کیا گیا ۔

محفل جشن کا آغاز تلاوت کلام الہی سے کیا گیا جس کے بعد مدح خوانوں نے شان بی بی زینب میں منقبت خوانی کی۔ محفل جشن سے خطاب کرتے ہوئے حجۃ الاسلام شیخ محمد علی جوہری نے حضرت سیدہ زینبؓ کی سیرت اور واقعہ کربلا کے بعد یزید کے دربار میں ان کی جرات اور لہجہ حیدری میں اسلام کی صحیح تصویر پیش کرنے پر روشنی ڈالی گئی اور کہا کہ استقامت، عبادت، ایثار، جہاد اور حمایت دین کا جو مظاہرہ حضرت سیدہ زینبؑ نے فرمایا وہ غیر مثالی ہے۔

آخر میں دعاء امام زمانہ کے ساتھ اس پر وقار جشن کا اختتام ہوا۔ 

hazrat e zainab

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *