جامعه روحانیت بلتستان حسب سابق امسال بھی گرمیوں کی چھٹیوں میں فرزندان طلاب کے لئے مختلف کلاسوں کا انعقاد کر رها هے جس میں روخوانی ، روانخوانی قرآن کریم اور انگلش زبان کے علاوه عقاید اور احکام کے مختصر کورس کے ساتھ ساتھ مختلف تفریحی پروگرامز مانند شنا، فٹبال …وغیره شامل هیں۔
خواهشمند حضرات مسئولین مربوطه سے رابطه فرمائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے