تازہ ترین

جامعہ روحانیت بلتستان اور ساخت و ساز کمیٹی کا اعلی سطحی وفد کی ھدایت ٹی وی کے ڈائریکٹر علامہ ڈاکٹر غلام حسین عدیل کے ساتھ ملاقات

جامعہ روحانیت بلتستان اور ساخت و ساز کمیٹی حسینیہ بلتستانیہ کا اعلی سطحی وفد کی ہدایت ٹی وی کے ڈائریکٹر علامہ ڈاکٹر غلام حسین عدیل کے ساتھ ملاقات جامعہ روحانیت بلتستان اور ساخت و ساز کمیٹی حسینیہ بلتستانیہ کا اعلی سطحی وفد کی ہدایت ٹی وی کے ڈائریکٹر علامہ ڈاکٹر غلام حسین عدیل کے ساتھ […]

شئیر
36 بازدید
مطالب کا کوڈ: 2087

جامعہ روحانیت بلتستان اور ساخت و ساز کمیٹی حسینیہ بلتستانیہ کا اعلی سطحی وفد کی ہدایت ٹی وی کے ڈائریکٹر علامہ ڈاکٹر غلام حسین عدیل کے ساتھ ملاقات

جامعہ روحانیت بلتستان اور ساخت و ساز کمیٹی حسینیہ بلتستانیہ کا اعلی سطحی وفد کی ہدایت ٹی وی کے ڈائریکٹر علامہ ڈاکٹر غلام حسین عدیل کے ساتھ ملاقات,ڈاکٹر عدیل حسین جامعہ روحانیت بلتستان کی دعوت پر حسینیہ بلتستانیہ آمد۔ ج ر ب کے صدر جناب حجت الاسلام آقا سید احمد رضوی اور ان کی کابینہ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ڈاکٹر عدیل صاحب نے حسینیہ بلتستانیہ کے لئے خریدی گئی نئی بلڈینگ  کا بھی دورہ کیا۔ اس دوران امور فرزندان کے رئیس جناب حسین امینی صاحب نے بچوں کے لئے معرفتی، تربیتی اور تقویتی منعقدہ کلاسوں کے بارے میں بریفینگ دی۔ڈاکٹر عدیل صاحب نے اس پروگرام کو سراہا اور ان میں  مزید بہتری کے لئے مفید مشورے دئے ۔جامعہ روحانیت بلتستان کے ترجمان جناب حجتہ الاسلام شیخ محسن عباس نے ج ر ب کی طرف سے ان کا شکریہ ادا کیا اور  ج ر ب کی  مختصر کارکردگی بیان کی۔

جامعہ روحانیت  بلتستان  کے صدر جناب حجتہ الاسلام سید احمد رضوی نے ھدایت ٹی وی پر بلتی پروگرامز نشر کرنے کے مواقع فراہم کرنے پر ڈاکٹر عدیل صاحب کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور آیندہ نشر کئے جانے والے بلتی پروگرامز کے بارے میں تعاون کا یقین دلایا۔

 اس ملاقات میں حسینیہ بلتستانیہ کی نئی بلڈینگ کے بارے میں ڈاکٹر صاحب کو بریفینگ دی گیئ انھوں نے اپنے تاثرات بیان کرتے ھوئے کہا کہ واقعا یہ  قومی اثاثہ اور بھترین دینی مرکز ہے۔ اس مرکز کی تشکیل اور قم جیسے علمی و اجتھادی شھر میں اس افتخارآمیز علمی مرکز کی تاسیس میں جامعہ روحانیت بلتستان کے برادران آفرین کے مستحق ہیں۔

آخر میں ھدایت ٹی وی کے ڈائریکٹر جناب علامہ غلام حسین عدیل صاحب نے ٹی وی پر بلتی پروگرامز نشر کرنے میں قم کے بلتی طلاب کے تعاون کی قدردانی کی اور مزید کہا کہ ھم آیندہ بھی آپ لوگوں سے استفادہ کریں گے۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *