تازہ ترین

جامعہ روحانیت بلتستان اور موسسہ تنظیم و نشرآثار امام خمینی رح کے زیر اہتمام اردو میں مقالہ نویسی

 

انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کی ۳۹ویں سالگرہ کی مناسبت سے رہبر عظیم الشان آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای (مدظلہ العالی)، تمام مظلومان جہاں اور اسلامی نظام کے حکام کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں۔

شئیر
31 بازدید
مطالب کا کوڈ: 3601

 

مقابلہ مقالہ نویسی، بزبان اردو

وَ الْفَجْرِ  وَ لَیَالٍ عَشْرٍ

انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کی ۳۹ویں سالگرہ کی مناسبت سے رہبر عظیم الشان آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای (مدظلہ العالی)، تمام مظلومان جہاں اور اسلامی نظام کے حکام کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں۔

حضرت امام خمینی کی قیادت میں رونما ہونے والے عظیم الشان اسلامی انقلاب کو، آپ کے خلف صالح، حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی مدبرانہ قیادت میں ترقی کی اعلی و ارفع منازل طے کرتے ہوئے اسلامی کی امنگوں کو پورا کرنے نیز عزت و شرافت کی بلند و بالا چوٹیوں کو سر کرنے کی بھرپور کوشش جاری رکھےگا۔

 

اب، اس عظیم الشان اسلامی انقلاب کی ۳۹ویں سالگرہ کے موقع پر بتعاون موسسہ تنظیم و نشرآثار امام خمینی علیہ الرحمہ، جامعہ روحانیت بلتستان کے زیر اہتمام، مندرجہ ذیل موضوعات پر ” مقابلہ مقالہ نویسی ” پروگرامز ترتیب دئے گئے ہیں اور تمام دوستداران امام خمینی اور انقلاب اسلامی ایران کو دعوت عام دیتے ہیں کہ شایان شاں طریقہ سے اس مہم میں شرکت کرکے، یادگاری کے طورپر نفیس انعامات دریافت کریں:

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *