تازہ ترین

جامعہ روحانیت بلتستان بین الاقوامی اجلاسیہ میں تشکل نمونہ کا لقب حاصل کرنے میں کامیاب

جامعہ المصطفی العالمیہ کی علمی,  فرھنگی اور اجتماعی فعال تنظیموں  کے بین الاقوامی اجلاسیہ کی اختتامی نشست میں چند ملکوں کی تنظیمیں فرھنگی و علمی اعلی فعالیتوں کی بنا پر ممتاز قرار پائیں. 

پاکستانی فعال تنظیموں سے پانچ کو قابل قدر فعالیتیں انجام دینے کی وجہ سے لوح تقدیر دے کر تجلیل و تعظیم عمل میں لائی گئی.

شئیر
33 بازدید
مطالب کا کوڈ: 4388

جامعہ روحانیت بلتستان  بھی اپنی امتیازی حیثیت  کو برقرار رکھتے ھوئے اس بین الاقوامی اجلاسیہ میں تشکل نمونہ کا لقب حاصل کرنے میں کامیاب قرار پائے. 

صدر جامعہ روحانیت بلتستان حجت الاسلام سید احمد رضوی نے لوح تقدیر حاصل کیا. 

اس سلسلے میں ہم تہہ دل سے تمام طلاب بلتستان کی میں خدمت خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ یہ کارواں ہمیشہ اسی طرح کامیاب ہوتے رہیں…

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *