جامعہ روحانیت بلتستان کے شعبہ خواتین کی جانب سے حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا) کے خطبہ فدکیہ کے حفظ کا مقابلہ منعقد کیا گیا۔ اس مقابلے کا امتحان جمعہ، 13 دسمبر 2024 کو منعقد ہوا۔ امتحان میں خواہران اور بچیوں کثیر تعداد نے شرکت کی۔
اس مقابلے میں کامیاب ہونے والے شرکاء کو حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا) کے یوم ولادت کے موقع پر انعامات سے نوازا جائے گا۔ ان انعامات کی تقسیم ایک عظیم الشان جشن میں ہوگی، جس کا انعقاد جامعہ روحانیت بلتستان کے شعبہ خواتین کرے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے