ڈپٹی میڈیا سیکرٹری جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ مشہد کی سید احمد رضوی سے ملاقات+تصاویر
روحانیت نیوز() جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ مشہد مقدس کے ڈپٹی سیکرٹری میڈٰیا شیخ مظاہر منتظری کی قم دفتر میں جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی سے ملاقات۔ ملاقات میں حجت الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے شعبہ مشہد مقدس کی فعالیت اور مختلف امور پر رہنمائی کی۔ اس موقع […]
شئیر
34 بازدید
مطالب کا کوڈ: 5336
روحانیت نیوز() جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ مشہد مقدس کے ڈپٹی سیکرٹری میڈٰیا شیخ مظاہر منتظری کی قم دفتر میں جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی سے ملاقات۔
ملاقات میں حجت الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے شعبہ مشہد مقدس کی فعالیت اور مختلف امور پر رہنمائی کی۔
اس موقع پر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے ڈپٹی میڈیا سیکرٹری ابراہیم صابری بھی موجود تھے۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید