تازہ ترین

جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کیجانب سے اربعین حسینی کے موقع پر تبلیغ کیلئے مبلغین کا دوسرا گروپ روانہ

یہ مبلغین ایران کے میرجاوہ و ریمدان بارڈر پر پاکستانی زائرین کی رہنمائی اور تبلیغی فرائض ادا کریں گے۔
شئیر
113 بازدید
مطالب کا کوڈ: 9295

جامعہ روحانیت بلتستان کے میڈیا سیل سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی جانب سے اربعین حسینی (ع) کے موقع پر تبلیغ کے سلسلے میں مبلغین کا دوسرا گروپ میرجاوہ و ریمدان باڈر کیلئے روانہ ہوا۔

یہ مبلغین ایران کے میرجاوہ و ریمدان بارڈر پر پاکستانی زائرین کی رہنمائی اور تبلیغی فرائض ادا کریں گے۔

اس سے پہلے بھی جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی جانب سے نجف اور کربلا کے راستے میں موکب لگایا گیا تھا، جس میں دن رات زائرین امام حسین (ع) کے لئے مادی اور معنوی بہترین خدمات فراہم کرتا رہا ہے۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *