تازہ ترین

جامعہ روحانیت بلتستان کا بزرگ عالم دین حجت الاسلام شیخ غلام حسین ناظم الدین نجفی شگری کی وفات پر اظہار تعزیت۔

جامعہ روحانیت بلتستان کا بزرگ عالم دین حجت الاسلام شیخ غلام حسن ناظم الدین نجفی شگری کی وفات پر اظہار تعزیت۔ روحانیت نیوز (ترجمان) جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجت الاسلام والسملمین سید احمد رضوی کا حجت الاسلام شیخ غلام حسن ناظم الدین نجفی شگری کی وفات پر اظہار تعزیت۔   متن تسلیتی پیغام : […]

شئیر
31 بازدید
مطالب کا کوڈ: 2278

جامعہ روحانیت بلتستان کا بزرگ عالم دین حجت الاسلام شیخ غلام حسن ناظم الدین نجفی شگری کی وفات پر اظہار تعزیت۔

روحانیت نیوز (ترجمان) جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجت الاسلام والسملمین سید احمد رضوی کا حجت الاسلام شیخ غلام حسن ناظم الدین نجفی شگری کی وفات پر اظہار تعزیت۔

 

متن تسلیتی پیغام :

انا للہ و انا الیہ راجعون

إِذَا مَاتَ الْعَالِمُ ثُلِمَ فِي الْإِسْلَامِ ثُلْمَةٌ لَا يَسُدُّهَا شَيْ ءٌ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ

حجت الاسلام شیخ غلام حسن ناظم الدین نجفی شگری کی وفات پر تمام علماء،حوزہ ہای علمیہ ،مراجعین عظام اور مرحوم کے لواحقین کی خدمت میں تعزیت عرض کرتے ہےمرحوم کا شمار بلتستان کے نامور علمائ کرام میں سے هوتا تها۔ مرحوم حضرت حجت الاسلام اقای شیخ ناظم الدین نجفی شگری جسکی زندگی کا بہت بڑا حصہ  طلاب علوم دینی کی  تعلیم اور تربیت میں گزر گئی اورطویل عرصے تک دینی درسگاہ میں شاگردوں کی بہترین انداز میں تربیت کی ۔ مرحوم کی مذهب اهلبیت کے حوالے سے خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ مرحوم بزرگ عالم دین ایک باعمل باکردار شخصیت تھی ،اور ان کی ملی و دینی خدمات کو ہمیشہ یا د رکھا جائے گا ۔

دعاگو هیں حق تعالی جنت میں ان کے درجات بلند فرمائے شفاعت آئمه طاهرین نصیب فرمائے،آمین یارب العالمین

 

سید احمد رضوی

 96/02/05

 

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *