جامعہ روحانیت بلتستان کی جانب سے طرفسے تحلیلی نشست بعنوان یکساں قومی نصاب اور شیعہ مکتب کے تحفظات منعقد
جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ تحقیق وپژوھش کی طرفسے حسینیہ بلتستانیہ فاطمیہ ہال میں ایک تحلیلی نشست بعنوان یکساں قومی نصاب اور شیعہ مکتب کے تحفظات منعقد ہوئی نشست کے خطیب، معروف کالم نگار محترم قبلہ نذرحافی صاحب نے موضوع پر بہترین سیرحاصل گفتگو کی۔نشست کےاختتام پر اسالیب نگارش اور ابلاغ عامہ کی ورکشاپ میں اچھی […]
جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ تحقیق وپژوھش کی طرفسے حسینیہ بلتستانیہ فاطمیہ ہال میں ایک تحلیلی نشست بعنوان یکساں قومی نصاب اور شیعہ مکتب کے تحفظات
منعقد ہوئی
نشست کے خطیب، معروف کالم نگار محترم قبلہ نذرحافی صاحب نے موضوع پر بہترین سیرحاصل گفتگو کی۔
نشست کےاختتام پر اسالیب نگارش اور ابلاغ عامہ کی ورکشاپ میں اچھی کارکردگی دکھانے والے علماء اور طلباء میں تعریفی اسناد دےدی گئیں ۔۔۔
نشست دعا امام زمانہ کے ساتھ اختتام کوپہنچی۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید